مصالحتی فارمولا
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - دوستانہ فارمولا جس سے امن و دوستی قائم ہو، اصول و ضوابط اور طریقۂ کار جس سے دوستی قائم اور جاری رہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - دوستانہ فارمولا جس سے امن و دوستی قائم ہو، اصول و ضوابط اور طریقۂ کار جس سے دوستی قائم اور جاری رہے۔